Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت میں فرق

Fatwa no.
1213-Web
Issued
23 جمادی الثانی 1445ھ / 06 جنوری 2024 ء

Question

ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت میں کیا فرق ہے؟

Answer (beginning)

ایصال ثواب کا مطلب ہے ثواب پہنچانا، ایصال ثواب کے مختلف طریقے ہیں، اور کسی مسلمان کے لیے دعائے مغفرت کرنا بھی ایصال ثواب کا ایک طریقہ ہے کہ زندوں کی طرف سے جب مر دوں کے لئے دعا کی جائے تو اس کا نفع اور ثواب مردوں کو پہنچتا ہے اور یہی ایصالِ ثواب کا معنی ہے۔ وو حدیقہ ندیہ میں ہے: ” وفی اذکار النووى : اجمع العلماء على ان الدعاء للاموات ينفعهم ويصلهم ثوابہ “ یعنی اذکار نودی میں ہے : علما کا اس پر اجماع ہے کہ مردوں کے لئے دعا کرنا ان کو نفع دیتا ہے اور اس کا ثواب کا ان کو پہنچتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.