Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پھٹکری یا نمک ملے پانی سے وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 1211-Web
- Issued
- 20 جمادی الثانی 1445ھ / 03 جنوری 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس پانی میں پھٹکری اور نمک ڈال دیا اس پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
اگر تھوڑی سی پھٹکری یا نمک ڈالا جس سے پانی کی رقت وسیلان میں کوئی فرق نہیں آتا، تو اس سے وضو میں کوئی حرج نہیں۔ بہار شریعت میں ہے : " اگر (پانی میں ) کوئی پاک چیز ملی جس سے رنگ یا بو یا مرے میں فرق آگیا مگر اس کا پتلا پن نہ گیا جیسے ریتا، چونا یا تھوڑی زعفران، تو وضو جائز ہے۔“ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 329، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا مالی اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.