Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اینٹ پر ناپاک پانی گرا، تو خشک ہونے سے پاک ہوگی یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1209-Web
- Issued
- 20 جمادی الثانی 1445ھ / 03 جنوری 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر اینٹ پر ناپاک پانی پڑ جائے پھر وہ اینٹ سوکھ جائے تو کیا وہ پاک شمار کی جائے گی یاوہ ناپاک ہے ؟
Answer (beginning)
ایسی اینٹ جو زمین میں جڑی ہو ، خشک ہو جانے سے پاک ہو جائے گی اور اگر اینٹ جڑی ہوئی نہ ہو تو خشک ہونے سے پاک نہ ہو گی۔ بہارِ شریعت میں ہے : ” درخت اور گھاس اور دیوار اور ایسی اینٹ جو زمین میں جڑی ہو ، یہ سب خشک ہو جانے سے پاک ہو گئے اور اگر اینٹ جڑی ہوئی نہ ہو، تو خشک ہونے سے پاک نہ ہو گی بلکہ دھونا ضروری ہے، ہو ہیں درخت یا گھاس سوکھنے کے پیشتر کاٹ لیں، تو طہارت کے لئے دھونا ضروری ہے (بہارِ شریعت،جلد1،صفحہ 401،مكتبة المدينه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.