Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اونٹوں پر زکوۃ کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1198-Web
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اونٹ کا ایک مادہ بچہ جو ایک سال کا ہو کر دوسرے سال میں لگ چکا ہو یہ مذکورہ اونٹوں کی زکوۃ میں ادا کر نالازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ” پچپیں اُونٹ ہوں تو ایک بنتِ مخاض یعنی اونٹ کا بچہ مادہ 66 جو ایک سال کا ہو چکادوسری برس میں ہو ، پینتیس تک یہی حکم ہے یعنی وہی بنت مخاض دیں گے ۔ “ (بہار شریعت، جلد1، صفحه 894، مکتبۃ المدینه، کراچی) مزید لکھتے ہیں: ” اونٹ کی زکوۃ میں جس موقع پر ایک یا دو یا تین یا چار سال کا اُونٹ کا بچہ دیا جاتا ہے تو ضرور ہے کہ 66 وہ مادہ ہو۔ کر دیں تو مادہ کی قیمت کا ہو ، ورنہ نہیں لیا جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.