Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنا

Fatwa no.
1194-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

دعا میں خشوع و مخضوع عاجزی انکساری اختیار کرنے کا حکم ہے، اگر آنکھیں بند رکھنے میں ایسی کیفیت بنتی ہو تو آنکھیں بند کر لینی چاہیے ویسے بھی آداب دعا میں سے ہے کہ دعا کرتے ہوئے اپنی نگاہیں نیچی رکھے۔ فضائل دعا میں آداب دعا بیان کرتے ہوئے لکھا ہے: ”ادب (15): نگاہ نیچی رکھے ، ورنہ معاذ اللہ زوال بصر کا خوف ہے ( یعنی نظر کمزور ہو جانے کا اندیشہ ہے)۔ (فضائل دعا،صفحہ 67،مکتبۃالمدینہ، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.