Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل فرض ہونے کی حالت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہننا

Fatwa no.
1193-Web

Question

(دعوت اسلامی) غسل فرض ہونے کی صورت میں پاک کپڑے یا سویٹر پہن سکتے ہیں یا نہیں، پہنے سے یہ ناپاک تو نہیں ہوں گے ؟

Answer (beginning)

غسل فرض ہونے کی حالت میں کوئی پاک کپڑا وغیرہ پہننا جائز ہے ، اس سے کپڑا، یا سوئیٹر ناپاک نہیں ہو گا۔ ہاں اگر جسم پر منی وغیرہ کوئی نجاست تھی اور اس نجاست سے کپڑا ، یا سوئیٹر آلودہ ہو گیا ہے تو ایسی صورت میں کپڑے کا نجاست سے آلودہ ہونے والا حصہ ناپاک ہو جائے گا، باقی کپڑا پاک رہے گا۔ ایسے موقع پر نجاست کو زائل کر کے پھر لباس و غیرہ پہننا چاہیے تاکہ بلاوجہ پاک چیز کو ناپاک کرنا لازم نہ آئے کہ یہ ایک گناہ کا کام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.