Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمامہ سات ہاتھ سے کم ہو تو عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں ؟

Fatwa no.
1178-Web

Question

نہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عمامہ اگر سات ہاتھ سے کم ہو ، تو کیا عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی ؟

Answer (beginning)

اگر عمامہ اس قدر ہے کہ اس سے تین بیچ آجاتے ہیں تو عمامہ ہے، اس سے کم ہونے کی صورت میں اس پر عمامہ کا اطلاق نہیں ہو گا اور عمامہ کی فضیلت سے بھی محرومی ہو گی، نیز زیادہ سے زیادہ عمامہ 12 ہاتھ کا ہونا چاہئے ،اس سے زائد نہیں ہونا چاہئے، بعض لوگ بہت بڑے عمامے باندھتے ہیں ایسانہ کریں کہ سنت کے خلاف ہے۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” رومال اگر بڑا ہو کہ اتنے پیچ آسکیں جو سر کو چھپالیں تو وہ عمامہ ہی ہو گیا، اور چھوٹار ومال جس سے صرف دو ایک پیچ آسکیں لپیٹنا مکروہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.