Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

الزام کو غیبت سمجھنے والا کافر ہے؟

Fatwa no.
1177-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی شخص کو یہ نہیں معلوم کہ غیبت کیا ہوتی ہے مگر غیبت کو حرام مانتا ہو ، اور وہ الزام کو غیبت سمجھتا ہو تو ایسے شخص پر کفر کا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

مذکورہ شخص پر حکم کفر تو عائد نہ ہو گا تا ہم اسے چاہیئے کہ کسی بھی دینی امر کو بیان کرنے سے پہلے اچھی طرح اسے سمجھے لے۔ نیز غیبت و تہمت (الزام) دونوں ناجائز و حرام ، اور ان سے بچنا شر عا لازم و ضروری ہے۔ واضح رہے کہ ملکات یعنی ہلاکت میں ڈالنے والی چیزوں جیسا کہ جھوٹ، غیبت، چغلی، بہتان وغیرہ کے بارے میں ضروری معلومات حاصل کرنا فرض ہے ، تاکہ ان گناہوں سے بچا جا سکے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.