Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا بہن اور اس کی بیٹی کو شوہر کے ساتھ عمرہ پر لیجانا کیسا؟

Fatwa no.
1172-Web

Question

میں اپنے شوہر کے ہمراہ عمرہ کرنے جارہی ہوں، میری بڑی بہن اور اُن کی بیٹی بھی جانا چاہتی ہیں کیا میں ان کو اپنے ساتھ لے جاسکتی ہوں ؟

Answer (beginning)

شریعت مطہرہ میں کسی بھی عورت کو شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر یا اس سے زائد کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے شوہر ، آپ کی بہن اور ان کی بیٹی کے لیے غیر محرم ہیں ، اور ان کا آپس میں شرعی پردہ بھی ہے ، آپ کے شوہر ان کے محرم نہیں بن سکتے۔ لہذا سوال میں بیان کیے گئے طریقے پر عمرہ کرنے کے لیے جانے کی اجازت نہیں۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا : ” اپنی حقیقی ہمشیرہ کے شوہر سے عورت کو پردہ کرنا فرض ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.