Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق
- Fatwa no.
- 1168-Web
- Issued
- 25 ربیع الثانی 1445ھ / 10 نومبر 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟
Answer (beginning)
شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق واضح ہے کہ دعا میں آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی رہتے ہوئے اس سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے جبکہ شکوہ میں آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی نہیں ہوتا اسی لیے اللہ تعالی سے شکوہ جائز نہیں، دعا جائز ہے کہ اللہ تعالی خالق و مالک ہے وہ جسے چاہے جو عطا فرمائے بندے کو یہ حق نہیں کہ وہ اس سے شکوہ کرے ہاں وہ اس سے دعا کر سکتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.