Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جو شخص اپنی چیز استعمال کرنے کے لئے نہ دے اس پر غصہ کرنا کیسا؟

Fatwa no.
1167-Web
Issued
28 ربیع الثانی 1445ھ / 13 نومبر 2023 ء

Question

کوئی شخص اپنی چیز استعمال کرنے کے لئے نہ دے تو اس پر غصہ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

ہر انسان اپنی چیزوں کا مالک ہے اور اسے اختیار ہے کہ وہ اپنی چیز کسی کو دے یا نہ دے ، نہ دینے پر ناراض ہونے کا کوئی معنی نہیں مزید یہ کہ شریعت نے بلا ضرورت مانگنے سے منع کیا ہے لہذا بجائے ناراض ہونے کے انسان کو اپنے اندر خود داری پیدا کرنی چاہئے اور حتی الامکان دوسروں سے مانگنے سے بچنا چاہئے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.