Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

Fatwa no.
1154-Web
Issued
23 ربیع الثانی 1445ھ / 08 نومبر 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) منی یا ندی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ، تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں ؟

Answer (beginning)

مندی اور منی نجاست غلیظہ ہیں بدن یا کپڑوں کے جس حصے پر ان کے قطرے لگیں وہ حصہ ناپاک ہو گا، طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے بغیر طہارت کے نماز سرے سے ادا ہی نہیں ہوتی اور اس میں تفصیل یہ ہے کہ اگر مذی یا منی جسم یا کپڑے پر ایک درہم کی مقدار سے بھی زائد لگی ہو ، تو اس صورت میں نماز ہی نہیں ہو گی، اگر در ہم کے برابر لگی ہو، تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہو گی، ان دونوں صورتوں میں پاک کئے بغیر جان بوجھ کر اسی حالت میں نماز پڑھنے والا شخص گنہ گار بھی ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.