Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جب صور پھونکا جائیگا اسوقت انبیاء زندہ ہوں گے؟
- Fatwa no.
- 1148-Web
Question
گے؟ ہوں گے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب حضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تو پوری کائنات تباہ ہو جائے گی، کیا اس وقت انبیاء زندہ ہوں
Answer (beginning)
اس وقت انبیائے کرام علیہم السلام پر بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہو گی جیسا کہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: وَنْفاع فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَ مَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ اللهُ ثُمَّ نُفِخَ فِيْهِ أُخْرَى فَإِذَا هُمْ قِيَاهُ يَنْظُرُونَ۔ ترجمہ : کنز الایمان اور صور پھونکا جائے گا تو بے ہوش ہو جائیں گے جتنے آسمانوں میں ہیں اور جتنے زمین میں مگر جسے اللہ چاہے پھر وہ دوبارہ پھونکا جائے گا جبھی وہ دیکھتے ہوئے کھڑے ہو جائیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.