Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 1157-Web
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام صاحب نے آہستہ آواز میں سورہ فاتحہ پڑھی اور مقتدی کو فاتحہ مکمل ہونے کا پتہ چل گیا، تو آمین کہہ سکتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
جب امام صاحب آہستہ آواز سے قراءت کر رہے ہوں اور مقتدی کو امام صاحب کے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کا علم ہو جائے تو مقتدی کو آمین کہنا چاہیے۔ بہار شریعت میں ہے: "ستری نماز میں امام نے آمین کہی اور یہ اس کے قریب تھا کہ امام کی آواز سن لی، تو یہ بھی ۔“ (بہار شریعت، جلد 1، صفحه 525،مکتبۃ المدینه، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.