Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا

Fatwa no.
1153-Web

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے ، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بار مخصوص رقم ان کے اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کر کے ، اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا، اس پر وہ پورا سال ا ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے ؟

Answer (beginning)

مذکورہ طریقہ کار کے مطابق کسی بھی کمپنی میں رقم انویسٹ کرنا، ناجائز و گناہ ہے اور اس پر ملنے والا نفع بھی حرام ہے کیونکہ انویسٹمنٹ کر کے نفع کمانے کیلئے شرعا ضروری ہے کہ کسی عقد شرعی کے تحت انویسٹمنٹ ہو، یعنی شرکت یا مضاربت اور وہ نفع نقصان دونوں کی بنیاد پر ہوتی ہے اور اس کی دیگر شرائط وضوابط بھی ہیں جبکہ یہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے نیز اس لئے بھی ناجائز ہے کہ عام طور پر ایڈ ز جائز وناجائز دونوں طرح کے ہوتے ہیں ایڈ میں بے پردہ عورت کی تصویر ہے یا میوزک ہے تو اسے کلک کرنا بھی جائز نہیں ہے لہذا قبر و آخرت کے فکر مند مسلمانوں کو چاہیے کہ دینی و د نیاوی نقصانات کے پیش نظر مذکورہ کمپنیوں کیساتھ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.