Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک سفر میں یا ایک احرام سے کتنے عمرے کر سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1151-Web
- Issued
- 22 ربیع الثانی 1445ھ / 07 نومبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ایک سفر میں ایک سے زیادہ عمرے ادا کر سکتے ہیں میں یواے ای سے براستہ قافلہ بس پر جانا چاہتا ہوں جو میقات شریف سے احرام باندھ کر عمرہ کیا جاتا ہے کیا اس کے بعد دوبارہ کسی دوسری مسجد سے احرام باندھ کر عمرہ کیا جاسکتا ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! ایک سفر میں ایک سے زیادہ مرتبہ عمرے کرنا، جائز بلکہ ثواب کا باعث ہے، دوبارہ عمرے کی ادائیگی کیلئے مقام تنعیم یا جعرانہ وغیرہ حرم کی حدود سے باہر جا کر مزید عمرے کی نیت سے احرام باندھیں گے اور افضل یہ ہے کہ مقام تنعیم یعنی مسجد عائشہ سے سے باندھا جائے۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ” حرم کے رہنے والے حج کا احرام حرم سے باندھیں اور بہتر یہ کہ مسجد الحرام شریف میں احرام باندھیں اور عمرے کا بیرونِ حرم سے اور بہتر یہ کہ تنعیم سے ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.