Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نکاح کرنا باعثِ برکت ہے؟

Fatwa no.
1149-Web
Issued
24 ربیع الثانی 1445ھ / 09 نومبر 2023ء

Question

کیا نکاح کرنا باعث برکت ہے ؟

Answer (beginning)

b جی ہاں! نکاح کرنا باعث برکت ہے اور نکاح کرنے کی وجہ سے رزق میں برکت بھی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ” وَ انْكِحُوا الْآیا می مِنْكُمْ وَالصَّلِحِيْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَامَآبِكُمْ * - انْ يَكُونُوا فُقَرَ آءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاللهُ وَاسِعٌ عَلِیم “ ترجمہ کنز الایمان : اور نکاح کر دو اپنوں میں اُن کا جو بے نکاح ہوں اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا اگر وہ فقیر ہوں تو اللہ انہیں غنی کر دے گا اپنے فضل کے سبب اور اللہ وسعت والا علم والا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.