Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسبوق کی دو رکعتیں رہتی ہوں تو کیا وہ ان میں قراءت کرے گا؟

Fatwa no.
1147-Web
Issued
16 ربیع الثانی 1445ھ / 01 نومبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر مقتدی جماعت میں آخری دور کعت میں شامل ہوا تو جب مقتدی اپنی دور کعت بعد میں پڑھے گا تو اس کو سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنی ہو گی ؟

Answer (beginning)

مسبوق جب اپنی بقیہ دور کعتیں پڑھے گا تو اس میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائے گا کیونکہ یہ دور کعتیں قراءت کے حق میں پہلی اور دوسری رکعت قرار پائیں گی اور فرائض کی پہلی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے۔ بہار شریعت میں ہے : ” مسبوق نے جب امام کے فارغ ہونے کے بعد اپنی شروع کی، تو حق قراءت میں یہ رکعت اول قرار دی جائے گی۔۔۔ دو ملی ہیں دو جاتی رہیں، تو ان دونوں میں قراءت کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.