Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاک کپڑا نل کے نیچے رکھ کر پانی بہانے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 1142-Web
- Issued
- 06 ربیع الثانی 1445ھ / 26اکتوبر 2023ء
Question
گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناپاک کپڑے کو صرف نل کے نیچے ہاتھ میں پکڑ کر پانی بہائے اور غالب گمان ہونے کے بعد کیا کپڑا پاک ہو جائے
Answer (beginning)
اگر اس کپڑے پر نجاست مرئیہ تھی تو اس صورت میں کپڑے کو پاک کرنے کے لیے اس نجاست کا عین زائل ہو ناضروری ہے ، نجاست کا عین زائل ہوئے بغیر کپڑا پاک نہیں ہو گا۔ ہاں اگر اس کپڑے پر نجاست غیر مرئیہ لگی ہو تو اس ناپاک کپڑے پر پانی اتنی دیر بہایا کہ جس سے نجاست زائل ہونے کا غالب گمان ہو گیا تو اس صورت میں اس کپڑے پر پاکی کا حکم ہو گا۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.