Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قضا روزے اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کرنا
- Fatwa no.
- 1136-Web
- Issued
- 20 جمادی الاول 1445ھ / 05 دسمبر 2023 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون ساروزہ ادا ہو گا ؟
Answer (beginning)
نفل اور قضاء کی ایک ساتھ نیت کر کے روزہ رکھنے والے کا قضاء روزہ ادا ہو جائے گا۔ نفل روزہ شمار نہیں ہو گا۔ ردالمحتار میں ہے: ان اجمع بين فرض وتطوع فانه يكون مفتر ضاعندهم الفونه یعنی جب کسی شخص نے فرض اور نفل کی نیت کو جمع کیا تو شیخین کے نزدیک فرض کے قوی ہونے کی وجہ سے وہ فرض ادا کرنے والا ہو گا۔(ردالمحتار، جلد2،صفحه 155،مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی عالمگیری میں ہے: ”اذانوی قضاء بعض رمضان والتطوع يقع عن رمضان في قول ابي يوسف رحمه الله وهو رواية عن ابي حنيفة رحمه الله كذا في الذخيرة“ یعنی جب رمضان کے کسی روزے کی قضا اور نفل کی نیت سے روزہ رکھا تو امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے قول کے مطابق رمضان کا قضاروزہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.