Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فتح بیت المقدس قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟

Fatwa no.
1124-Web

Question

(دعوت اسلامی) ایسی کوئی حدیث ہے جس میں لکھا ہو کہ بیت المقدس کی فتح قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! بخاری شریف کی ایک روایت میں بیت المقدس کی فتح کو قیامت قائم ہونے سے پہلے واقع ہونے والی چیزوں میں شمار کیا گیا ہے۔ چنانچہ حضرت عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ فرماتے ہیں: ” أتيت النبي صلى اللہ علیہ وسلم في غزوة تبوك وهو في قبة من أدم فقال:اعد دستابين يدي الساعة موتي ثم فتح بيت المقدس ثم موتان يأخذ فيكم كقعاص الغنم ثم استفاضة المال حتى يعطى الرجل مائة دينار فيظل ساخطاثم فتنة لا يبقى بيت من العرب إلا دخلته ثم هدنة تكون بينكم وبين بني الأصفر فيغدرون فيأتونكم تحت ثمانين غاية تحت كل غاية اثنا عشر ألفا“ یعنی میں غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.