Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا سعی کے لئے وضو ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 1128-Web :
Question
اگر کسی بے وضو سعی کی تو اس پر دم لازم آئے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
سعی کے درست ہونے کے لئے وضو شرط نہیں لہذا اگر کسی نے بے وضو سعی کرلی، تو اس پر دم لازم نہیں ہو گا، البتہ مستحب یہ ہے کہ باوضو سعی کی جائے۔ ہندیہ میں ہے: ”و الأصل أن كل عبادة تؤدى لا في المسجد من أحكام المناسك فالطهارة ليست من شرطھا کا لسعی “ یعنی اور اس میں اصل یہ ہے کہ احکام مناسک میں سے ہر وہ عبادت جو مسجد میں نہ ادا کی جاتی ہو اس میں طہارت شرط نہیں جیسے سعی ہے۔ (فتاوی ہندیہ، جلد 1، صفحہ 227،دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے : کراچی) که باوضو سعی کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.