Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1108-Web
- Issued
- 07 ربیع الثانی 1445ھ / 23اکتوبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 66 قرآن کریم کی تلاوت کے دوران "ض " و "خاد " یا " دواد " پڑھنے کا کیا شرعی حکم ہے؟
Answer (beginning)
وو 66 قرآن کریم کی تلاوت میں "ض " کو قصداً ظاد " یا " دواد " پڑھنا، ناجائز و حرام اور سخت گناہ ہے، خواہ نماز میں ہو یا بیرون نماز۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : ض ظ ذز معجمات سب حروف متبائنہ متغائرہ ہیں، ان میں کسی کو دوسرے سے تلاوتِ قرآن میں قصد ابدلنا، اس کی جگہ اسے پڑھنا نماز میں ہو خواہ بیرونِ نماز حرام قطعی و گناہِ عظیم، افتراء علی اللہ و تحریف کتاب کریم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.