Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بے وضو یا بے غسل شخص کا قرآنی آیت لکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1107-Web
- Issued
- 03 ربیع الثانی 1445ھ / 19 اکتوبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بے وضو یا جس پر غسل واجب ہو اس کو قرآن کی آیت لکھنے کے لیے وضو یا غسل کرنا فرض ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
قرآن کریم یا اس کا ترجمہ لکھنے کے لئے باوضو ہونا ضروری ہے۔ جس پر غسل فرض ہو یا جس کا وضو نہ ہو، اس کا قرآن کریم لکھنا جائز نہیں۔ بہار شریعت میں ہے : ” جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا، قرآن مجید چھونا اگر چہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چولی چھوئے یا بے چھوئے دیکھ کر باز بانی پڑھنا یا کسی آیت کا لکھنا یا آیت کا تعویذ لکھنا یا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہنا جیسے مقطعات کی انگوٹھی حرام ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.