Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

Fatwa no.
1105-Web

Question

وتر کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟

Answer (beginning)

وتر کی نماز کا وقت بھی عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور صبح صادق تک رہتا ہے ۔ مگر عشا کے فرض اور وتر کے درمیان ترتیب فرض ہے ، عشا کے فرض پڑھنے سے پہلے وتر ادا نہیں کیے جاسکتے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”وقت عشاوو تر : غروب سپیدی مذکور سے طلوع فجر تک ہے، اس جنو با شمالاً پھیلی ہوئی سپیدی کے بعد جو سپیدی شر قاغر باطویل باقی رہتی ہے ، اس کا کچھ اعتبار نہیں، وہ جانب شرق میں صبح کاذب کی مثل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.