Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایئر ہوسٹس کا ناجائز کاموں سے بچتے ہوئے جاب کرنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 1096-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ائیر ہوسٹس منہیات شرع سے بیچ کر محرم کے ساتھ سفر کرے، تو یہ جاب جائز ہے ؟
Answer (beginning)
منہیات شرع (یعنی جن کاموں سے شرع نے منع کیا ہے، ان کاموں) سے بیچ کر ایئر ہوسٹس کی جاب کرنا تقریباً ناممکن ہے کیونکہ اس میں بے پردگی لازمی ہوتی ہے بلکہ ایئر ہوسٹس کا مخصوص ڈریس ہوتا ہے جس میں بے پردگی یقینی ہے، شرعی پردے کے ساتھ تو اسے جاب ملے گی ہی نہیں، تو یقیناوہ نامحرموں کے سامنے معاذ اللہ بے حیائی و بے پر دگی کے ساتھ آئے گی۔ نیز ہمیشہ ہی شوہر یا اپنے قابل اعتماد محرم کے ساتھ سفر کرے، ایسا ہونا بھی نادر ہے اس کے علاوہ نامحرم مسافروں سے لوچدار نرم گفتگو کرنا بھی مشروط ہوتا ہے اور شرعاًوہ بھی ممنوع ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.