Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟

Fatwa no.
1094-Web

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت اس کی بیوی اپنے رشتے دار کے گھر میں تھی، اس صورت میں اس عورت کو اسی جگہ عدت پوری کر کے آنا ہو گا یا اپنے شوہر کے گھر آنا لازم ہو گا ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں شوہر کے انتقال کے بعد عورت پر اپنے شوہر کے گھر عدت گزار ناواجب ہے۔ اس پر لازم ہے کہ فوراً اپنے شوہر کے گھر آجائے ، بلا اجازت شرعی تاخیر کرنے کی اجازت نہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ سے فتاوی رضویہ میں سوال ہوا : ”ہندہ باہر تھی اور خبر انتقال شوہر سن کر آئی اور ایک مکان میں قیام کیا جس میں بیٹھک ہے اور ایک دروازہ صد ر ہے لہذا ایام عدت میں بیٹھک سے مکان میں جا سکتی ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.