Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر ملکی شہریت کے حصول کیلئے کاغذات میں غیر مسلم ظاہر کرنا؟

Fatwa no.
1088-Web

Question

بعض لوگ باہر کے ملک کی نیشنلٹی لینے کے لئے اس ملک کی کسی خاتون سے پیپر میرج کرتے ہیں یعنی حقیقت میں نکاح نہیں ہو تا بس کا غذات بنوالئے جاتے ہیں یا کاغذات میں اپنے آپ کو یہودی یا کر سچین ظاہر کرتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

66 کسی ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے کے لئے کاغذات پر جھوٹا نکاح ظاہر کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے، جبکہ کاغذات میں اپنے آپ کو کسی باطل مذہب سے منسوب کر کے خود کو یہودی یا کر سچین لکھنا کفر ہے، ایسا کرنے والے شخص پر لازم ہے کہ کہ فوراً سچی توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی کرے۔ کتاب کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب " سے اسی مسئلہ کے متعلق ایک سوال مع جواب درج ذیل ہے: سوال: کفار کے ممالک میں نوکری حاصل کرنے کیلئے ویز افارم پر اپنے آپ کو جھوٹ موٹ یہودی لکھ دینا کیسا ہے ؟ جواب: کفر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.