Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالت احرام میں دوسری عورت کی تقصیر کرنا کیسا؟

Fatwa no.
1078-Web

Question

کیا عورت احترام سے باہر ہونے کے لئے اپنے بالوں کی تقصیر کسی دوسری خاتون سے کروا سکتی جو ابھی احترام کی حالت میں ہو ؟

Answer (beginning)

تقصیر عورت خود بھی کر سکتی سے یونہی غیر محرمہ یا ایسی عورت جس کا احترام سے باہر ہونے کیلئے ابھی صرف تقصیر ہی باقی ہو باقی عمرہ و حج کے کام مکمل کر چکی ہوا سے بھی جائز ہے کہ اس کی تقصیر کر دے، اسی طرح دو محرمہ عور تیں کہ جب احرام سے باہر ہونے کیلئے ابھی صرف تقصیر ہی باقی ہو تو یہ بھی ایک دوسرے کی تقصیر کر سکتی ہیں۔ 27 واجبات حج اور ان کے تفصیلی احکام میں ہے : کسی شخص کا احرام کھولنے کا وقت ہو گیا تو وہ اپنا حلق یا تقصیر خود کر سکتا ہے بلکہ کسی ایسے آدمی کا حلق یا تقصیر بھی کر سکتا ہے جس کا احرام ابھی نہ کھلا ہو لیکن احرام کھولنے کا وقت آگیا ہو مثلاً دوافراد عمرہ کر رہے تھے طواف و سعی سے فارغ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.