Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج و عمرہ کے بعد خواتین کو تقصیر کرنے کا طریقہ؟

Fatwa no.
1077-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام سے باہر ہونے کے لئے خواتین حلق کریں گی، اس کا طریقہ کیا ہے؟

Answer (beginning)

عورت پر حلق نہیں، اس پر فقط تقصیر واجب ہے۔ تقصیر کا مطلب اس پر کم از کم چوتھائی سر کے بالوں میں سے ہر بال کو انگلی کے ایک پورے کے برابر کا شنالازم وضروری ہے اور سنت یہ ہے کہ پورے سر کے بالوں کی تقصیر کی جائے یعنی سر کے تمام بالوں کو ایک پورے برابر کاٹ لیا جائے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: سر میں جتنے بال ہیں ان میں کے چہارم بالوں میں سے کتروانا ضروری ہے، لہذا ایک پورہ سے زیادہ کتر وائیں کہ بال چھوٹے بڑے ہوتے ہیں ممکن ہے کہ چہارم بالوں میں سب ایک ایک پورانہ ترشیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.