Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا

Fatwa no.
1064-Web

Question

نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے

Answer (beginning)

امام ہو یا منفر د ( تنہا نماز پڑھنے والا ) دونوں کے لئے تمام رکعتوں میں سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون یعنی سنت ہے اور سورہ فاتحہ کے بعد اگر سورت شروع سے پڑھنی ہو تو بسم اللہ پڑھنا مستحسن یعنی اچھا عمل ہے۔ البتہ مقتدی یعنی امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا قراءت نہیں کرے گا اور بسم اللہ شریف بھی نہیں پڑھے گا۔ بہار شریعت میں ہے: " تعوذ صرف پہلی رکعت میں ہے اور تسمیہ ہر رکعت کے اول میں مسنون ہے۔ فاتحہ کے بعد اگر اول سورت شروع کی تو سورت پڑھتے وقت بسم اللہ پڑھنا مستحسن ہے، قراءت خواہ سری ہو یا جہری، مگر بیسیم اللہ بہر حال آہستہ پڑھی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.