Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

داڑھی کے نیچے گردن پر موجود بال کاٹنا

Fatwa no.
1062-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) داڑھی کے نیچے گردن پر جو بال ہوتے ہیں کیا ان کو کٹوانا سنت ہے ؟

Answer (beginning)

چہرے کی لمبائی میں قلموں کے نیچے سے کنپٹیوں، جبڑوں اور ٹھوڑی پر جمنے والے بال، جبکہ چوڑائی میں کانوں اور وو گالوں کے بیچ بالائی حصے کے بال داڑھی" ہے ، اس میں سے ایک مشت پوری ہونے سے پہلے تھوڑا یا زیادہ کا شنا، ناجائز و گناہ ہے۔ البتہ ٹھوڑی سے نیچے گلے کے بال چونکہ داڑھی کا حصہ نہیں ہیں، لہذ اشرعاً ان کا کاٹنا یا مونڈ انا تو جائز ہے تاہم بہتر یہ ہے کہ نہ کاٹے اور نہ مونڈوائے جائیں۔ یونہی گردن کے دیگر حصوں کے بال مونڈانے کو بھی چونکہ علمائے کرام نے نا پسند فرمایا، لہذ انہیں بھی کاٹنے ، مونڈوانے سے بچنا چاہیے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.