Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انڈیا سے مکہ احرام کے بغیر حاضر ہونا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1060-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص انڈیا سے مکہ مکرمہ احرام کے بغیر حاضر ہو اور عمرے کی نیت بھی نہیں کی ، تو کیا اس صورت میں اسے دم دینا پڑے گا جبکہ ابھی وہ مکہ میں ہی ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر اس شخص کا میقات کے اندر کہیں اور (مثلاً:جدہ) جانے کا ارادہ نہ تھا بلکہ ڈائر یکٹ مکہ مکرمہ جانے کے ارادے سے ہی سفر کرتا ہو ا جان بوجھ کر بغیر احرام کے میقات سے گزر گیا ہے، تو گنہگار ہونے کے ساتھ ساتھ اس پر دم بھی لازم ہو گیا ہے، البتہ جان بوجھ کر نہیں کیا ہے تو گنہگار نہ ہو الیکن دم پھر بھی لازم ہو گا۔ اس پر لازم ہے کہ کسی بھی آفاقی میقات ( مثلا طائف کے میقات) پر جا کر حج یا عمرہ کا احرام باندھ کر آئے اور وہ عبادت بجالائے ، تو دم ساقط ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.