Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زندہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 1049-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زندہ رشتہ داروں کی طرف سے عمرہ کر سکتے ہیں ؟ کیا ہر چکر میں الگ الگ نام لینا ہو گا ؟
Answer (beginning)
زندہ رشتہ داروں کی طرف سے عمرہ کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ایصال ثواب ہے ، یہ ایک وقت میں تمام مسلمانوں کو بھی کیا جا سکتا ہے بلکہ بہتر یہی ہے کہ سب کو کیا جائے تاکہ سب ثواب پائیں، کسی ایک کو خاص کر کے بھی ایصال ثواب کرنے کی نیت سے اس کی طرف سے عمرہ یا طواف کر سکتے ہیں نام لینا ضروری نہیں۔ نیز سب کی طرف سے کرنے کی صورت میں ہر کسی کا الگ الگ چکر میں نام لیناضروری نہیں سب کی نیت کرنے سے سب کو ہو جائے گا البتہ عمومی ایصال ثواب میں بعض بزرگوں کا خاص نام لے کر ایصال ثواب کرنا ان کے نام سے تبرک لینے کے لیے ہوتا ہے ، ان کا نام لینے میں کوئی حرج نہیں، ورنہ بغیر ان کا نام لیے سب کی نیت کرنے سے بھی سب…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.