Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جسم پر نجاست ہو اور اس پر 6 قطرے بہا دیے جائیں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟

Fatwa no.
1042-Web
Issued
22 محرم الحرام 1445ھ / 10 اگست 2023 ء

Question

جسم پر نجاست لگ جائے جیسے پاخانہ خون وغیرہ اور اس پر چھ قطرے بہانے کے بعد بھی اگر نجاست کا اثر ر نگ یا بو باقی ہو تو جسم پاک مانا جائے گا یا نا پاک؟

Answer (beginning)

نجاست اگر گاڑھی ہے جیسے پاخانہ ، خون و غیرہ تو اس کو دھونے میں گنتی اور پانی کی کوئی مقدار شرط نہیں ہے بلکہ جتنی مرتبہ اور جتنے پانی کو بہا کر نجاست دور ہو گی اتنی مرتبہ دھونا اور اتنا پانی بہاناضروری ہے۔ البتہ تین مرتبہ سے کم میں نجاست دور ہو جائے تو تین بار پورا کر لینا مستحب ہے۔ لہذا صرف 6 چھ قطرے خون یا پاخانہ پر ڈالنے سے وہ جگہ پاک نہیں ہو گی بلکہ نجاست مزید پھیلنے کا قوی امکان ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.