Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم پر قرآنی سورت پڑھ کر دم کرنا
- Fatwa no.
- 1027-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کسی غیر مسلم پر کوئی سورت پڑھ کر دم کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
غیر مسلم پر قرآن پاک کی سورت پڑھ کر دم کرنا، جائز ہے۔ فتاوی شارح بخاری میں ہے: ” کسی کافر کی شفا کیلئے قرآن مجید پڑھ کر اس پر پھونکنا، جائز ہے اور احادیث سے ثابت ہے، ایک صحابی نے بچھو یا سانپ کے ڈسے ہوئے کافر پر سورہ فاتحہ پڑھ کر دم فرمایا اور اجرت میں تیس 30 بکریاں لیں، حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کیا تو اسے جائز رکھا۔“(فتاوی شارح بخاری، جلد 2، صفحہ 552، دائرة البرکات، گھوسی،هند) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا مالاوی اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.