Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بندر کا تماشہ دیکھنا، دکھانا اور اس پر پیسے لینا، دینا کیسا ؟

Fatwa no.
1023-Web

Question

دعوت اسلامی) مداری بندر کا تماشہ دکھاتے ہیں، یہ تماشہ دیکھنا، دکھانا نیز اس پر پیسے لینے دینے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

ہندر کا کھیل تماشہ کروانا اور اس کا تماشا دیکھنا گناہ ہے اور اس پر پیسے لینا دینا بھی جائز نہیں۔ وو ر مختار میں ہے: ” (و) کره (كل لهو) لقوله - عليه الصلاة والسلام - «كل لهو المسلم حرام إلا ثلاثة ملاعبته أهله وتأديبه لفرسه و مناضلته بقوسه یعنی: ہر قسم کا کھیل مگر وہ ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کا ہر کھیل حرام ہے سوائے تین کھیل کے ، اپنے اہل کے ساتھ دل لگی کرنا اور اپنے گھوڑے کو ا سکھانا اور اپنی کمان کے ساتھ تیر اندازی کرنا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.