Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے

Fatwa no.
1020-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

ایسا کہنا جہالت ہے اور اگر معاذ اللہ نماز کی فرضیت کا انکار کرے تو کفر بھی ہے۔ جب خود کسی بھی کامل پیر کو نماز معاف نہیں بلکہ بغیر نماز کے کوئی کامل مسلمان بھی نہیں بن سکتا، کامل پیر ہو نا تو دور کی بات، تو کسی بھی پیر کے مرید کو نماز چھوڑنے کی کیسے اجازت ہو سکتی ہے ، بلکہ بچے پیر ہمیشہ نمازوں کی تاکید کرتے ہیں اور ان کی نسبت کا بہانا کر کے نماز نہ پڑھنے والے ان کے نافرمان ہیں ، ان کے بچے محب نہیں ورنہ ان کی بات مانتے نہ کہ خلاف کرتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.