Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
- Fatwa no.
- 1018-Web :
Question
اگر عورت والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرلے تو والدین اس کے لیے گھر کے دروازے بند کر دیتے ہیں یہاں تک کہ مرنے کے بعد منہ دیکھنے سے بھی منع کر دیتے ہیں۔ کیا والدین کا ایسا کرنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
بالغہ عورت اگر اپنے ولی کی اجازت کے بغیر کفو میں نکاح کرلے تو اگر چہ نکاح ہو جائے گا مگر ایسا کر ناشر عابہت ناپسندیدہ ہے جبکہ اس سے خاندان کی عزت خراب ہوتی ہو، والدین کی دل آزاری ہو ، وہ ناراض ہوں، اور ایسا کرنے سے بہت ساری معاشی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں جیسے یہی کہ والدین اور دیگر رشتہ دار قطع تعلقی کر لیتے ہیں نیز عموماً ایسے رشتے کامیاب نہیں ہوتے ، لہذا ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.