Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

Fatwa no.
1016-Web

Question

(دعوت اسلامی) نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟

Answer (beginning)

دونوں ہاتھوں کو استعمال کرنے سے مطلقا نماز فاسد ہونے کا حکم نہیں، البتہ دونوں ہاتھ کا استعمال اس انداز سے کرنا کہ دور سے دیکھنے والے کا ظن غالب ہو کہ یہ نماز میں نہیں ہے تو اس انداز سے دونوں ہاتھوں کا استعمال عمل کثیر ہونے کی وجہ سے نماز کو فاسد کر دے گا۔ در مختار میں ہے : " (و) يفسدها ( كل عمل كثير) ليس من اعمالها ولا لاصلاحها، وفيه اقوال خمسة، اصحها (مالایشک) بسبه (الناظر ) من بعيد (فى فاعله انه ليس فيها ) وان شک انه فيها ام لا فقلیل“ یعنی: ہر عمل کثیر جو نہ نماز کے اعمال میں سے ہو اور نہ ہی اصلاح نماز کے لئے وہ نماز کو فاسد کر دیتا ہے ،اور اس میں پانچ اقوال ہیں، ان میں اصح یہ ہے کہ عمل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.