Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام صرف سمع اللہ لمن حمدہ کہے یا اس کے ساتھ ربنا ولک الحمد بھی پڑھے ؟

Fatwa no.
1015-Web

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ،، امام رکوع سے اٹھتے وقت ”سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا پھر ”ربنا ولک الحمد“ بھی کہے گا؟

Answer (beginning)

امام کے لئے سنت یہ ہے کہ و ہر کوع سے اٹھتے وقت صرف "سمع اللہ لمن حمدہ " کہے۔ در مختار میں ہے: ” ثم يرفع راسه من رکوعہ مسمعا ویکتفی به الامام ويكتفى بالتحميدالمؤتم ويجمع بينهما لو منفردا " یعنی: پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہوئے رکوع سے اپنے سر کو اٹھائے۔ امام صرف سمع الله لمن حمدہ پر اکتفا کرے اور مقتدی تحمید (ربنا لک الحمد) پر اکتفا کرے اور اگر منفر د ہو تو دونوں کو جمع کرے (در مختار، جلد 2، صفحه 245 246، مطبوعہ دارالمعرفه بيروت) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں: رکوع سے اٹھنے میں امام کے لیے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا اور مقتدی کے لیے اللھم ربنا ولك الحمد كہنا اور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.