Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟
- Fatwa no.
- 1013-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے ایک روایت میں پڑھا تھا کہ اللہ عزو جل نے منگل والے دن مگر وہ چیزیں پیدا کیں ، اس سے کون سی چیزیں مراد ہیں؟
Answer (beginning)
مسلم شریف کی روایت میں یہ الفاظ موجود ہیں کہ اللہ عزوجل نے منگل والے دن مگر وہ چیزوں کو پیدافرمایا، مکروہ چیزوں کی وضاحت کرتے ہوئے شارحین حدیث نے فرمایا کہ مکروہ سے مراد موذی یا ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں ہیں جیسے زہر یلے جانور ، حشرات الارض، نقصان پہنچانے والے حیوانات و غیرہ۔ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "خلق المكروه يوم الثلاثاء “ یعنی اللہ عزوجل نے مکروہ چیزوں کو منگل کے دن پیدا کیا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.