Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے؟

Fatwa no.
999-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے قربانی کا گوشت کسی غیر مسلم کو دیا، تو اس کی قربانی ہو جائے گی یا نہیں ؟

Answer (beginning)

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کی شرعاً اجازت نہیں، اگر کسی نے دے دیا تو وہ اس سے توبہ کرے اور آئندہ قربانی کا گوشت صرف مسلمانوں ہی میں تقسیم کرے۔ البتہ اس کی وجہ سے قربانی پر اثر نہیں پڑے گا، قربانی بہر حال ہو جائے گی۔ بدائع الصنائع میں ہے: ” لا یجوز صرف الكفارة والنذر و صدقة الفطر والاضحیة الى الحربی“ ترجمہ : کفارہ، نذر ، صدقہ فطر اور قربانی کا گوشت حربی کافر کو دینا جائز نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.