Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ پر جانے کے لئے بارہ سال کا بچہ محرم بن سکتا ہے؟

Fatwa no.
991-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اسلامی بہن مدینے کی حاضری کے لئے قافلے یا گروپ کے ساتھ جس میں خاندان کے دوسرے مرد اور عور تیں شامل ہیں ان کے ساتھ 12 سال کے محرم کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

12 سال کا لڑکا مراہق ہے اور مراہق یہاں بالغ کے حکم میں ہے لہذا اس بارہ سال کے مراہق لڑکے کے ساتھ اسلامی بہن عمرہ کے سفر کے لیے جاسکتی ہے۔ فتاوی ھندیہ میں ہے: ” والمراهق کالبالغ “ یعنی اور مراہق بالغ کی طرح ہے۔ (فتاوی هندیه، جلد 1، صفحه 242، مطبوعه: بیروت) بہار شریعت میں ہے: " مراہق یعنی لڑکا جو بالغ ہونے کے قریب ہو بالغ کے حکم میں ہیں یعنی مراہق کے ساتھ جاسکتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.