Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟

Fatwa no.
990-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص کی بیوی انتقال کر گئی اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں، آیا کہ اس عورت کا جہیز واپس عورت کے والدین کو پہنچایا جائے گا یا شوہر ہی پورے جہیز کا مالک ہو گا؟

Answer (beginning)

عورت کے انتقال کے بعد جہیز سمیت اس کی ملکیت میں موجود تمام سامان اس کا ترکہ بنے گا اور اس میں شوہر سمیت دیگر تمام ورثاء اپنے اپنے شرعی حصوں کے مطابق حق دار ہوں گے، مکمل جہیز پر صرف شوہر کا حق نہیں ہے ا بلکہ مرحومہ عورت کے ہاں اولاد نہ ہونے کی صورت میں شوہر نصف ترکے میں حقدار ہو گا۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”جو کچھ زیور ، کپڑا، برتن وغیرہ عورت کو جہیز میں ملا تھا ، اس کی مالک خاص عورت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.