Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شہیر اور نتاشا نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
985-Web

Question

(دعوت اسلامی) کیا بچے کا نام ” محمد شہیر “ اور بچی کا نام ”نتاشا“ رکھ سکتے ہیں؟ “اور ود

Answer (beginning)

محمد شہیر “ نام رکھنا درست ہے، البتہ ” نتاشا نقش سے بنا ہے جس کے معانی ہیں: نکالنا، بال اکھیٹر نا، گوشت نوچنا، پیٹھ پیچھے عیب جوئی کرنا، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے۔ لڑکوں کے نام اگر انبیائ کرام علیہم الصلوۃ والسلام اور سلف صالحین رحمتہ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی۔ اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.