Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھڑے ہو کر کھانا کھانے کا حکم
- Fatwa no.
- 981-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کھڑے ہو کر کھانے کی سخت ممانعت ہے؟
Answer (beginning)
بلا عذر کھڑے ہو کر کھانا پینا خلاف سنت ہے اور ایسا شخص سنت کے ثواب سے محروم رہے گا لیکن گناہگار نہیں ہو گا۔ آپ کی سخت ممانعت سے مراد حرام وغیرہ ہے تو ایسی ممانعت نہیں ہے بلکہ شارحین نے احادیث کی ممانعت کو کراہت تنزیہی پر محمول کیا ہے۔ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ مبارک معمول تھا کہ آپ بیٹھ کر پانی نوش فرماتے اور کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرماتے تھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.