Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انٹرنیٹ سے دیکھ کر نام رکھنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
976-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوشش کے باوجو د لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملے اور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو ، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

انٹر نیٹ قابل اعتماد ذریعہ نہیں لہذا کسی لغت کی کتاب سے نام کا اچھا معنی معلوم ہو اور وہ بھی اردو عربی یا فارسی زبان کا ہو تو بہتر ہے۔ مزید یہ کہ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہو نا چاہیے۔ انبیائے کرام علیھم الصلاة والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیھم کے نام پر نام ہو اور لڑکیوں کا نام صحابیات یا صالحات امت کے نام پر نام رکھنا چاہئے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.