Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قربانی کے جانور پر سواری کر سکتے ہیں؟

Fatwa no.
967-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قربانی کے جانور پر سواری کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

قربانی کے جانور سے نفع اٹھانا منع ہے لہذا قربانی کے جانور پر سوار ہونا بھی منع ہے کہ یہ بھی ایک منفعت ہے ، اگر کسی نے سواری کر لی اور سواری کرنے کی وجہ سے جانور میں کوئی کمی آگئی، تو جتنی کمی آئی، اتنی مقدار میں صدقہ کر دے۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے: ” (وکرہ جز صوفها قبل الذبح) لينتفع بها فان جزه تصدق به ولا يركبها ولا يحمل عليها شيئا یعنی ذبیح سے پہلے جانور کی اون کاٹ لینا تا کہ اس سے نفع اٹھائے یہ مکروہ ہے ، پس اگر کسی نے اس کی اون کاٹ لی، تو اسے صدقہ کرے اور قربانی کے جانور پر سوار نہ ہو اور اس پر کوئی چیز نہ لادے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.