Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی عالم الغیب ہیں؟ حضور کو عالم الغیب کہنا کیسا؟

Fatwa no.
965-Web

Question

کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سر کار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علم غیب حاصل ہے ؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی الله علیه واله وسلم اللہ کریم کی عطاء فضل سے غیب جانتے ہیں اور آپ علیہ السلام تمام مخلوق میں و سب سے زیادہ علم رکھنے والے ہیں۔ البتہ لفظ عالم الغیب کا اطلاق حضور علیہ السلام کے لئے منع ہے۔ شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: " بعض الفاظ کی خصوصیت ہوتی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہوتے ہیں ان کا اطلاق اللہ عزوجل کے علاوہ کسی پر نہیں ہو تا جیسے رحمن کہ اگر چہ حضور اقدس صلی الله تعالى عليه وسلم رحمۃ للعالمین ہیں مگر حضور کو رحمن کہنا منع ہے اسی طرح اگرچہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم غیب جانتے ہیں مگر عالم الغیب کہنا منع ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.